منال عبد الصمد
منالعبد الصمد(پیدائش:28 مارچ 1975[2]) ایک لبنانی سیاستدان اور وزیر اعظم حسن دیاب کی کابینہ کی سابقہ وزیرمعلومات ہیں۔
منال عبد الصمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 مارچ 1975ء (49 سال) |
شہریت | لبنان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف پیرس 1 پینتھیون سوربون [1] |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر قانون |
پیشہ | سرکاری ملازم ، استاد جامعہ ، سیاست دان ، وزیر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1]، انگریزی [1]، فرانسیسی [1] |
درستی - ترمیم |
تعلیم
ترمیم2004 تا 2009 اس نے امریکی دانشگاہ بیروت مالی قوانین کا مطالعہ کیا، جہاں سے اسے اس میں ایمبیاے بھی ملا۔[3]
پیشہورانہ کام
ترمیم1977ء میں، اس نے لبنانی وزارت خزانہ میں خدمات انجام دینا شروع کیں۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب السيرة الذاتية لوزيرة الاعلام منال عبد الصمد — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2020
- ↑ "Abdel Samad, Manal (1975-....)"۔ IdRef۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020
- ↑ Newsdesk Libnanews۔ "Qui est Manal Abdel Samad, la nouvelle ministre de l'information?"۔ libnanews.com (بزبان فرانسیسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020
- ↑ "Who is in the new Lebanese government?"۔ The National (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2020