مندیپ کور (پیدائش 19 اپریل 1988ء جگادہری میں) ایک بھارتی کھلاڑی جو بنیادی طور پر 400 میٹر دوڑ میں شرکت کرتی ہیں۔ انھوں نے 2008ء گرمائی اولمپکس میں شرکت کی، لیکن پہلے دور (راؤنڈ) میں ہی ناکام رہیں۔[1] مندیپ کور نے خواتین کے 4 x 400 metres relay ء2010ء دولت مشترکہ کھیل اور 2010ء اور 2014ء کے ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغے جیتے ہیں۔[2]

ذاتی معلومات
پیدائش19 اپریل 1988
جگادہری، ہریانہ، بھارت

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mandeep Kaur"۔ اولمپکس Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-30 "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2018-12-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-30{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
  2. "Asian Games: India wins gold in 4x400m women's relay"۔ Mint۔ 2 اکتوبر 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-30

بیرونی روابط

ترمیم