محبوب عالم (پیدائش: 21 فروری 1862ء— وفات: 23 مئی 1937ء) گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی صحافی تھے جنھیں ایشیائی صحافت میں رہبر کی حیثیت حاصل تھی۔[1]1888ء میں انھوں نے پیسہ اخبار کے نام سے ایک روزنامہ جاری کیا۔ یہ اخبار سیاسی اور سماجی خبروں کا احاطہ کرتا تھا۔[2]

محبوب عالم (صحافی)
معلومات شخصیت
پیدائش 21 فروری 1862ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزیر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 مئی 1937ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tribute to Mir Khalil-Ur-Rahman (Special Edition 2008)"۔ 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2016 
  2. Encyclopaedia of Modern Journalism and Mass Media By M.H. Syed, p. 268