محمد منصف مرزوقی ( عربی: محمد المنصف المرزوقي ; محمد المنصف المرزوقی (پیدائش 7 جولائی 1945) تیونس کے ایک سیاست دان ہیں جنھوں نے سن 2011 سے سنہ 2014ء تک تیونس کے پانچویں صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اپنے کیریئر کے دوران وہ انسانی حقوق کے کارکن، معالج اور سیاست دان رہے ہیں۔ 12 دسمبر،2011ء کو، وہ آئین ساز اسمبلی کے ذریعے تیونس کے صدر منتخب ہوئے۔

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/1025911504  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/marzouki-moncef — بنام: Moncef Marzouki — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000028932 — بنام: Moncef Marzouki — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb127191171 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
منصف المرزوقی
(عربی میں: المنصف المرزوقي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

صدر جمہوریہ تیونس
وزیر اعظم قائد السبسی
وزیر اعظم حماد جبالی
معلومات شخصیت
پیدائش 7 جولا‎ئی 1945ء (79 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانسیسی زیر حمایت تونس (–20 مارچ 1956)
تونس (20 مارچ 1956–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  طبیب ،  کارکن انسانی حقوق ،  مصنف ،  اکیڈمک   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [4]،  فرانسیسی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں