تنظیم (ضد ابہام)

(منظم سے رجوع مکرر)

مختلف تعریفیں

ترمیم
  • کسی بھی شے کے صورت پا جانے یا اپنی تشکیل کرنے یا منظم ہونے کا عمل تنظیم کہلاتا ہے اس قسم کی تنظیم کے لیے سائنس بطور خاص طب میں بعض اوقات منظمہ کا لفظ آتا ہے۔
    • مندرجہ بالا تعریف میں منظم ہونے کے طریقہ کار اور منظم ہوجانے والی حالت، دونوں کے لیے لفظ تنظیم یا منظمہ آتا ہے۔
  • جمے ہوئے خون یعنی جلطہ یا لختہ کا لیفی یا ریشہ دار نسیج سے تبدیل ہوجانا بھی منظمہ کہلاتا ہے۔
  • اشیاء یا اجسام (بشمول انسان) کا منظم مجموعہ، جن کے نظم پانے کی کوئی اشتراکی وجہ ہو۔

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔