منظورڈار
منظور احمد ڈار (پیدائش 1 نومبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے جموں و کشمیر کے لیے 30 جنوری 2017ء کو 2016-17ء کے انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [2] اس نے 25 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں جموں اور کشمیر کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [3] جنوری 2018ء میں، انھیں کنگز الیون پنجاب نے 2018ء کی آئی پی ایل نیلامی میں خریدا تھا۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | منظور احمد ڈار |
پیدائش | بانڈی پورہ، بھارت | 1 نومبر 1993
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک باؤلر |
حیثیت | آل راؤنڈر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2017-تاحال | جموں و کشمیر |
2018-تاحال | کنگز الیون پنجاب |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 جنوری 2018 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Manzoor Dar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-31
- ↑ "Inter State Twenty-20 Tournament, North Zone: Jammu & Kashmir v Services at Nadaun, Jan 30, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-31
- ↑ "Vijay Hazare Trophy, Group D: Hyderabad (India) v Jammu & Kashmir at Kolkata, Feb 25, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-25
- ↑ "List of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-27