منظور ہاشمی
منظور ہاشمی اردو کے نامور شاعر تھے۔
منظور ہاشمی اردو کے نامور شاعر تھے۔
منظور ہاشمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1938ء بدایوں |
وفات | 2008ء علی گڑھ |
قومیت | بھارتی |
عملی زندگی | |
پیشہ | مولانا آزاد لائبریری علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بطور ڈپٹی لائبریرین |
وجہ شہرت | اردو شاعری |
درستی - ترمیم |
پیدائش
ترمیممنظور ہاشمی 1938ء میں محلہ مولوی ٹولہ، بدایوں میں پیدا ہوئے تھے۔[1]
تعلیم
ترمیممنظور نے ایم اے (اردو)، ایم اے (انگریزی) اور بی ایل ایس علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے مکمل کیا تھا۔[1]
پیشہ
ترمیممنظور مولانا آزاد لائبریری علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بطور ڈپٹی لائبریرین سبک دوش ہوئے تھے۔[1]
کلام
ترمیممنظور کے شعری مجموعے’’بارش‘‘ (1981ء)، ’’آب‘‘ (1994ء) ’’پھولوں کی کشتیاں۔ دیوناگری رسم الخط (2005ء) اور ’’سخن آباد‘‘ (دسمبر 2005ء) میں شائع ہو چکے ہیں۔[1]