منوج جوشی (اداکار)

بھارتی اداکار

منوج جوشی ایک بھارتی فلم اور ٹی وی اداکار ہے۔ جوشی نے اپنی فنی زندگی کا آغازمراٹھی تھیٹر سے کیا، جوشی گجراتی اور ہندی تھیٹر میں بھی کام کرتا ہے۔ 1998ء تک 60 فلموں میں کام کر چکا تھا، جن میں سے اکثر مزاحیہ فلمیں تھیں۔

منوج جوشی (اداکار)
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 دسمبر 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صابر کانتھا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
راجیش جوشی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مزاحیہ اداکار ،  فلم اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان گجراتی ،  ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم