رمیش رندیر "منوج" ڈیوڈ (پیدائش: 8 فروری 1975ء) سری لنکا میں پیدا ہونے والا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے کینیڈا کے لیے تین ایک روزہ بین الاقوامی اور چار ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے ہیں۔ [1]

منوج ڈیوڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامرمیش رندیر منوج ڈیوڈ
پیدائش (1975-02-08) 8 فروری 1975 (عمر 49 برس)
کولمبو, سری لنکا
عرفمنوج
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 59)18 اگست 2008  بمقابلہ  برمودا
آخری ایک روزہ24 اگست 2008  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی20 (کیپ 16)10 اکتوبر 2008  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2013 اکتوبر 2008  بمقابلہ  زمبابوے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 3 4
رنز بنائے 82 39
بیٹنگ اوسط 27.33 9.75
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 48 17
گیندیں کرائیں 84
وکٹ 2
بولنگ اوسط 29.50
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/30
کیچ/سٹمپ 0/– 2/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 28 اپریل 2020

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Manoj David"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-28