اقبال پارک
موجودہ نام گریٹر اقبال پارک
(منٹو پارک سے رجوع مکرر)
اقبال پارک یا اقبال باغ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں بادشاہی مسجد کے بالمقابل واقع ہے۔ اس پارک میں تحریک پاکستان کی مشہور یادگار مینار پاکستان بھی واقع ہے، جو 23 مارچ 1940ء میں منعقدہ قرارداد لاہور کی یاد میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اس مینار کی اونچائی 60 میٹر ہے۔
-
اقبال پارک
-
اقبال پارک
-
اقبال پارک
-
اقبال پارک
-
اقبال پارک
-
اقبال پارک
قسم | تفریحی |
---|---|
محل وقوع | لاہور، پاکستان |
رقبہ | 328.901 acre (133.102 ha)[1] |