مانچو زبان
(منچو زبان سے رجوع مکرر)
مانچو زبان (انگریزی: Manchu language) (مانچو: ᠮᠠᠨᠵᡠ
ᡤᡳᠰᡠᠨ manju gisun) ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار ایک زبان ہے جو منچوریا کی مقامی زبان ہے۔ یہ مانچو قوم کی قومی زبان اور چنگ خاندان کی ایک دفتری زبان تھی۔
مانچو | |
---|---|
Manchu ᠮᠠᠨᠵᡠ ᡤᡳᠰᡠᠨ manju gisun | |
مقامی | روس چین |
علاقہ | منچوریا |
نسلیت | 10.7 ملین مانچو قوم |
مقامی متکلمین | 20 (2007)e18 دوسری زبان بولنے والے ہزاروں[1][2][3] |
تنگوی
| |
مانچو حروف تہجی | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | چین منچو نامزد عوامی جمہوریہ چین کی خود مختار کاؤنٹیاں |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | mnc |
آیزو 639-3 | mnc |
گلوٹولاگ | manc1252 [4] |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ta Kung Pao: Saving Manchu Language and Reviving Manchu Culture"۔ 26 اپریل 2015۔ 08 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ China News (originally Beijing Morning Post): Manchu Classes in Remin University (Simplified Chinese)
- ↑ "Phoenix Television: Jinbiao's 10-year Manchu Dreams"۔ 05 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2019
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Manchu"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری