منڈل
منڈل (سنسکرت मण्डल) ہندو مت و بدھ مت میں روحانی اور رسمی علامت ہے، جو کائنات کی نمائندگی کرتا ہے[1] ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو، دائرہ، گھیرا، چکر، حلقہ، جیسے: سورج کا منڈل (گھیرا) چاند کا منڈل (ہالہ)شامیانہ ہے۔ اصطلاح منڈل رگ وید کی کتاب کا ایک حصہ ہے جبکہ دیگر مذاہب میں یہ فلسفہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ بدھ مت۔
نگار خانہ
ترمیم-
شری ینتر ایک قسم کا منڈل
-
انیسویں صڈی کا ناروپ کا تبتی منڈل۔
-
چھ چکرورتیوں منڈل
-
وجراوراہی (ایک بدھ مت کی دیوی) منڈل
-
جین منڈل
-
تونگ خانقاہ (بدھ مت) منڈل
-
ایک منڈل کارل جنگ کی مصوری
-
بوروبدر (علاقہ انڈونیشیا) کا ایک منڈل
-
آسان منڈل