یہ قوم ضلع لسبیلہ اور ضلع ڈیرہ غازی خان میں آباد ہے، پالاری اور تھہیم کی شاخ ہے، بعض خود کو بلوچ سمجھتے ہیں، تحصیل حب میں پیر محمد منگیانی گوٹھ اور مومن پیرل منگیانی گوٹھ ہے، تحصیل لسبیلہ میں موسی منگیانی گوٹھ بھی ان سے منسوب ہے،

منگیانی قوم ضلع لسبیلہ (بلوچستان) کا ایک ایم قدیمی قبیلہ ہے منگیانی قبیلہ تحصیل حب چوکی تحصیل گڈانی تحصیل سونمیانی وندر تحصیل بیلہ تحیصل لاکھڑا سنگل کنڈ ملیر لسبیلہ میں کافی تعداد میں آباد ہے اس کے علاؤہ کراچی میں بھی آباد ہیں،

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات