منیر الاسلام رقیب جموں و کشمیر میں آرکائیوز، آرکیولاجی اور میوزیمز کے ڈائریکٹر ہیں۔ آپ اننت ناگ کے سابق ڈی-سی ہیں اور حکومتِ کشمیر کے سابق ڈائریکٹر انفارمیشن ہیں. [1]

منیر الاسلام رقیب
معلومات شخصیت
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کشمیر
جامعہ ملیہ اسلامیہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم