منیر بھٹی
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
وفات | ستمبر 27، 2024 راولپنڈی, پاکستان | ||||||||||||||||
کھیل | |||||||||||||||||
کھیل | فیلڈ ہاکی | ||||||||||||||||
تمغے
|
منیر بھٹی (وفات 27 ستمبر 2024ء)، ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی تھے جو 1978ء سے 1979ء تک پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے رکن تھے۔ وہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ہاف بیک کے طور پر انھوں نے پاکستان کے لیے 13 بار کھیلا لیکن کوئی گول نہ کر سکے۔ بھٹی 27 ستمبر 2024ء کو راولپنڈی میں کینسر سے انتقال کر گئے۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Former hockey player Munir Bhatti passes away"۔ ڈان (اخبار)۔ 28 ستمبر 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-28
- ↑ "Hockey World Cup winner Munir Bhatti passes away"۔ دی نیشن (پاکستان)۔ 28 ستمبر 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-28