منیش رائے
منیش کمار رائے (پیدائش: 15 نومبر 1993ء) بہار کی نمائندگی کرنے والے بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے 8 اکتوبر 2018ء کو میزورم کے خلاف اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [1] وہ 25 سال پرانے ٹورنامنٹ میں بہار کے لیے کھیلنے والے 83ویں کھلاڑی ہیں۔ اس سے قبل یہ ٹورنامنٹ 1993ء میں رنجی ون ڈے ٹرافی کے طور پر شروع کیا گیا تھا۔ 2007 ءسے 2008ء تک ٹورنامنٹ کا نام بدل کر وجے ہزارے ٹرافی رکھا گیا۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | منیش کمار رائے |
پیدائش | پٹنہ, بہار, بھارت | 15 نومبر 1993
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2018– | بہار |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Player profile: Manish Rai"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2018