منی مارگ ضلع استور ایک گاؤں ہے جوگلگت بل تستان میں واقع ہے۔ منی مارک دریائے نیلم کے دائیں کنارے اور وادی تابت کے شمال میںگلگت شہر سے اندازہ 190 کلومیٹر ہے۔[1]سطح سمندر سے اوسط بلندی 2،844.6 میٹر ہے۔ یہاں پاکستان فوجی کیمپ ہیں۔

منی مارگ کا منظر
منی مارگ کا منظر
منی مارگ is located in آزاد کشمیر
منی مارگ
منی مارگ
منی مارگ is located in پاکستان
منی مارگ
منی مارگ
متناسقات: 34°47′27″N 75°04′48″E / 34.7908°N 75.0799°E / 34.7908; 75.0799
ملک پاکستان
علاقہ آزاد کشمیر
بلندی2,844.6 میل (9,332.7 فٹ)
منطقۂ وقتمعیاری وقت (UTC+05:00)
a colony and nature's beauty is shown in the image
سرخ نقطہ گاؤں کے مقام کو ظاہر کرتا ہے۔

زبان

ترمیم

اس علاقے کے لوگ شینا زبان بولتے ہیں۔

 
برفباری اور سرکاؤ

موسم

ترمیم

جولائی 19.8 °C کے ساتھ گرم ترین مہینا ہوتا ہے۔ جنوری 17.3 °C کے ساتھ سرد ترین مہینا ہوتا ہے۔ یہاں ہر سال برفباری ہوتی ہے۔ سردویوں میں یہاں اگلو نظر آتے ہیں اور لینڈ سلائڈنگ اکثر ہوتا ہے۔۔

حوالہ جات

ترمیم

34°47′N 75°05′E / 34.783°N 75.083°E / 34.783; 75.083