منی پوری زبان (انگریزی: Meitei language)، جسے میتی زبان بھی کہا جاتا ہے، بھارت کی ریاست منی پور کی سرکاری زبان ہے۔ یہ بھارت کے شمال مشرق میں بنگالی اور آسامی کے بعد سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔

یہ زبان یہاں کی مشترکہ زبان ہے۔ یہاں کے مسلمان بھی منی پوری میں فراٹے دار گفتگو کرتے ہیں، حالاں کہ باقی بھارت کی طرح یہ لوگ منی پور میں اقلیت میں ہی ہیں۔[1]

چند منی پوری الفاظ ترمیم

منی پوری لفظ اردو متبادل
کھُرُم جاری آداب
چُٹ چاراگے خدا حافظ
نُونگائی جاری ٹھیک ہے
چَتْلو چہل قدمی
لَل لو آؤ[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم