منی ( رشی )
اس مضمون یا قطعے کو رشی میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
(ہندو دیو مالائی بزرگ )
- کشف کے درجہ پر فائز تارک الدنیا اور خصوصاً وہ جنھوں نے خاموش رہنے کا عہد کر رکھا ہو۔ ان کا جادوئی قوتوں کا ہونا بھی بیان کیا جاتا ہے (رگ وید) جو گندھروؤں اور اپسراؤں کی ترغیبات سے بچتا ہے۔ وہ دیوتاؤں کا قرب و دوستی حاصل کرلیتا ہے۔
* منی تمام دنیاوی خواہشات سے بلند تر ہو کر اپنی تمام توجہ کتھا اپنشید کے مطابق آتما میں مرکوز کردیتا ہے۔ بدھ مت میں یہ اصلاح بدھ مت میں یہ بدھ کے لیے استعمال ہوتی ہوتی ہے اور اسے ساکیہ منی کہا جاتا ہے۔ * قدیم ترین مذہب سے خاموش رہنے والے شخص کی تعظیم ایک روایت چلی آ رہی ہے۔ اس ضمن میں قدیم مصری خصوصیت سے قابل ذکر ہے۔ اعلی عہدے دار خود کو صحیح معنوں میں خاموش ژخص کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ راہِ راست کی دانش ہی اصل قوت ہے، لیکن اس مراد پیدا ہونے والی ہر طرح کی انگخیت پر قابو ہے اور خاموشی کا اظہار عجر نہیں بلکہ برتری کو خیال کیا جانا چاہیے۔
- ترتیب معین انصاری
- ماخذ
- منو دھرم شاشتر Glossary (کشاف اصطلاحات) ترجمہ ارشد رازی