موجہ(انگریزی: Moja) پاکستان کا ایک قصبہ جو ضلع گجرات میں واقع ہے۔ تحصیل سرائے عالمگیرکا بہت پیارا گاؤں، یہ سرائے عالمگیر شہر سے تقریباً 18 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے جس کی کل آبادی تقریباً ساڑھے تین سو گھروں پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ صاف آب و ہوا اور سر سبز وشاداب ہے۔ اس گاؤں میں قدیم ایک بوہڑ کا درخت ہے جو لگ بھگ ایک صدی پرانا ہے۔ اور اس کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ تحصیل سرائے عالمگیر کا سب سے بڑا درخت ہے۔[1]


موجا
قصبہ
سرکاری نام
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعگجرات
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم