بھگوان کارتیکے مختلف ناموں (موروگن، اسکند، کمار اور سبھرامن) سے جانے جاتے ہیں۔ وہ جنگ کے ایک ہندو خدا ہیں۔[1] کارتیک پاروتی اور شیو کے بیٹے اور گنیش کے بھائی ہیں۔ وہ زیادہ تر جنوبی ہند میں موروگن کے نام سے خاص کر تمل لوگوں میں پوجے جاتے ہیں۔[2][3] یہ ہندو دیوتاؤں کے فوج کے قائد ہیں۔

کارتیکے
कार्तिकेय
جنگ اور فتح کا بھگوان
بھگوانوں کا امیر
راجہ روی ورما کی بنائی تصویر
کارتیکے یا موروگن کی مصوری
واہنمور
ذاتی معلومات
والدین
بہن بھائیگنیش

حوالہ جات ترمیم

  1. Asko Parpola (2015)۔ The Roots of Hinduism: The Early Aryans and the Indus Civilization۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 285۔ ISBN 978-0-19-022691-6 
  2. James G. Lochtefeld (2002)۔ The Illustrated Encyclopedia of Hinduism: N-Z۔ The Rosen Publishing Group۔ صفحہ: 655-656۔ ISBN 978-0-8239-3180-4 
  3. Fred W. Clothey (1978)۔ The Many Faces of Murukan̲: The History and Meaning of a South Indian God۔ Walter de Gruyter۔ صفحہ: 1-2۔ ISBN 978-90-279-7632-1