نیل کنٹھ موریشور پنگلے یا موریشور پنگلے سنہ 1683ء سے 1689ء تک چھ برس مرہٹہ سلطنت کے پیشوا رہے۔ موریشور موروپنت تریمبک پنگلے کے بیٹے اور بھی روجی پنگلے کے بڑے بھائی تھے۔[1]

موریشور پنگلے
مرہٹہ سلطنت کے پیشوا
سترہویں صدی عیسوی
پیشروموروپنت تریمبک پنگلے
جانشینبھی روجی پنگلے
والدموروپنت تریمبک پنگلے
مذہبہندو، Deshastha Brahmin

سنہ 1689ء میں نیل کنٹھ موریشور بھی مرہٹہ حکمران سمبھاجی کے ساتھ قتل کر دیے گئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sir Jadunath Sarkar (1974)۔ History of Aurangzib: Mainly Based on Persian Sources, Volume 5۔ Orient Longman۔ ص 15۔ مؤرشف من الأصل في 2018-12-26۔ اطلع عليه بتاريخ 2018-05-11