موری طرز تعمیر (انگریزی: Moorish architecture) ایک اسلامی فن تعمیر ہے جو شمالی افریقا، ہسپانیہ کے کچھ حصوں، پرتگال اور اندلس جہاں مور 711ء اور 1492ء کے درمیان غالب تھے کا طرز تعمیر ہے۔