مور ہانانیو خانقاہ
مور ہانانیو خانقاہ (انگریزی: Mor Hananyo Monastery) (ترکی زبان: Deyrulzafaran Manastırı; سریانی: ܕܝܪܐ ܕܡܪܝ ܚܢܢܝܐ) ایک اہم شامی آرتھوڈوکس خانقاہ ہے جو ترکیہ کے شہر ماردین سے تین کلومیٹر جنوب مشرق میں شامی ثقافتی علاقے میں واقع ہے جسے تور عبدین کہا جاتا ہے۔ 1160ء سے 1932ء تک مور حنانیو خانقاہ سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا کا صدر دفتر تھا۔
خانقاہ کی معلومات | |
---|---|
دیگر نام | Dayro d-Mor Hananyo |
قیام | 493 |
وقف | Mor Hananyo |
ماتحت گرجا گھر | Church of the Mother of God, Beth Kadishe |
شخصیات | |
بانی | Mor Shelmon |
جگہ | |
مقام | Near ماردین، ترکیہ |
متناسقات | 37°17′58″N 40°47′33″E / 37.29944°N 40.79250°E |