موزمبیق دس صوبوں (províncias) اور ایک دارالحکومت شہر (cidade) میں منقسم ہے۔

موزمبیق کے صوبے
Provinces of Mozambique
Províncias de Moçambique (پرتگالی)
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوریہ موزمبیق
شمار10 صوبے
آبادیاں1,766,184 (ماپوتو) – 3,985,613 (نامپولا)
علاقے125.8693 مربع میل (326.000 کلومیٹر2) (ماپوتو شہر) – 47,424 مربع میل (122,830 کلومیٹر2) (نیاسا)
حکومتصوبائی حکومت
ذیلی تقسیماتضلع

فہرست ترمیم

کلید نقشہ صوبہ دار الحکومت رقبہ
(کلومیٹر2) [1]
آبادی
(2007 مردم شماری)
1 کابو دیلگادو پیمبا 78,778 1,606,568
2 غزہ شای-شای 75,334 1,228,514
3 انہامبان انہامبان 68,775 1,271,818
4 مانیکا شیمویو 62,272 1,412,248
5 ماپوتو شہر - 347 1,094,628
6 ماپوتو ماتولا 22,693 1,205,709
7 نامپولا نامپولا 79,010 3,985,613
8 نیاسا لیچینگا 122,827 1,170,783
9 سافولا بیئرا 67,753 1,642,920
10 تیتے تیتے 98,417 1,783,967
11 زامبیزیا کیلیمانی 103,478 3,849,455

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mozambique at GeoHive"۔ 24 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2015