ماپوتو (Maputo) موزمبیق کا دارالحکومت اور اہم بندرگاہ ہے۔ یہ بحر ہند کی خلیج ماپوتو کے مغربی ساحلوں پر دریائے ٹیمبے کے دہانے پر واقع ہے۔

ماپوتو
 

ماپوتو
ماپوتو
پرچم

تاریخ تاسیس 1781  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک موزمبیق [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ موزمبیق   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 25°54′55″S 32°34′35″E / 25.915277777778°S 32.576388888889°E / -25.915277777778; 32.576388888889   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 346.770 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 31 میٹر [4]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1133200 (1 جولا‎ئی 2023)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
0101-01[10]
0101-02[10]
0101-03[10]
0101-04[11]
0101-05[11]
0101-06[11]
0101-07[11]
0101-08[11]
0101-09[11]
0101-10[11]
0101-11[11]
0102-01[11]
0102-02[11]
0102-03[11]
0102-04[11]
0102-05[11]
0102-06[11]
0102-07[11]
0102-08[11]
0102-09[11]
0102-10[11]
0102-11[11]
0103-01[11]
0103-02[11]
0103-03[11]
0103-04[11]
0103-05[11]
0103-06[11]
0103-07[11]
0103-08[11]
0104-01[11]
0104-02[11]
0104-03[11]
0104-04[11]
0104-05[11]
0104-06[11]
0104-07[11]
0104-08[11]
0104-09[11]
0104-10[11]
0104-11[11]
0105-01[11]
0105-02[11]
0105-03[11]
0105-04[11]
0105-05[11]
0105-06[11]
0105-07[11]
0105-08[11]
0105-09[11]
0105-10[11]
0105-11[11]
0105-12[11]
0105-13[11]
0105-14[11]
0106-01[11]
0106-02[11]
0106-03[11]
0106-04[11]
0106-05[11]
0107-01[11]
0107-02[11]
0107-03[11]  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 21  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 MZ-MPM[12]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1040652  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

تاریخ

ترمیم

18 ویں صدی میں قائم ہونے والا یہ شہر پرتگیزی تاجر لورینچو مورکیس (Lourenço Marques) کے نام سے موسوم تھا جو 1544ء میں خطے میں آنے والا پہلا یورپی باشندہ تھا۔ 1895ء میں پریٹوریا، جنوبی افریقا تک تعمیر ہونے والی ریلوے لائن کے باعث اس شہر کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ 1898ء میں لورینچو مورکیس موزمبیق کا دار الحکومت بنا۔ دوسری بوئر جنگ میں ونسٹن چرچل بوئروں کے ہاتھوں گرفتار ہونے کے بعد فرار ہو کر لورینچو مورکیس ہی پہنچے تھے۔ آزادی کے بعد شہر کا نام بدل کر ماپوتو کر دیا گیا۔ یہ نام دراصل ایک قدیم قبائلی رہنما ماپوتا کے نام پر تھا جو کبھی اس خطے پر حکمران تھے۔

ماپوتو میں موزمبیق کی پہلی جامعہ ایدواردو موندلین جامعہ قائم کی گئی۔ شہر میں تاریخ موزمبیق کا عجائب گھر، عسکری عجائب گھر اور رومن کیتھولک گرجا بھی واقع ہے۔

حوالا جات

ترمیم
  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/8390.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.    "صفحہ ماپوتو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3.     "صفحہ ماپوتو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
  4. https://it-ch.topographic-map.com/map-vdnlm2/Maputo/?zoom=19&center=-25.9683%2C32.57372&popup=-25.96802%2C32.57382
  5. https://www.citypopulation.de/en/mozambique/cities/
  6. RELAÇÕES INTERNACIONAIS
  7. http://mail.camara.rj.gov.br/APL/Legislativos/contlei.nsf/50ad008247b8f030032579ea0073d588/3f4147a57ed8aa3483257e8800663664?OpenDocument
  8. http://www.durban.gov.za/City_Services/IGR/sistercities/Pages/default.aspx
  9. https://www.gochengdu.cn/news/our-sister-cities/sister-cities-of-chengdu/maputo-mozambique-a8400.html?xcSID=04j06l2e0bo8q3o2mh7ud63pm2
  10. تاریخ اشاعت: 12 اپریل 2019 — Boletim da República — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2020
  11. Boletim da República — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2020
  12. ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی