خزاں
برِ صغیر پاک و ہند میں سال میں چار موسم ہوتے ہیں۔ بہار جو 15 فروری سے 15 مئی تک رہتی ہے۔ گرما جو 16 مئی سے 15 جولائی تک رہتا ہے۔ برسات جو 16 جولائی سے 15 ستمبر تک رہتی ہے۔ اور خزاں یا سرما جو 15 ستمبر 14 فروری تک رہتاہے۔ مگر مذکورہ بالا تاریخیں قطع اور حتمی نہیں ہیں۔ خاص حالات کے باعث یہ موسم آگے پیچھے ہوتے رہتے ہیں۔ موسموں کی بنیاد زمین کی حرکت کے باعث ہے جو سورج کے گرد ایک بیضوی مدار پر حرکت کرتی ہے۔ جب زمین کا وہ حصہ جس میں ہم رہتے ہیں سورج کے قریب تر ہوتا ہے تو ہم گرمی محسوس کرتے ہیں اور جب دور چلا جاتا ہے تو ہم سردی محسوس کرتے ہیں۔ ان کے درمیان ملاجلا موسم ہوتا ہے۔ دراصل موسم دوہی ہیں۔ گرمی اور سردی۔ انتہائی سردی سے درختوں کے پتے نیچے گر جاتے ہیں اور ہم کہتے ہیں کہ خزاں آگئی جو دراصل انتہائی سردی ہے۔
مذید دیکھیےترميم
موسم سرما | موسم بہار | موسم گرما | موسم خزاں |
---|
نگار خانہترميم
موسم خزاں میںآلو بالو کے درخت کا منظر
Oak tree in autumn
A forested hill over Struma (river) valley in Vitosha, Bulgaria
Leaves of the Maple tree in autumn.
Birch trees in autumn. استونیا
Tree in نیو جرسی
Autumn foliage splendour in the Green Mountain National Forest
Amazing autumn colors at the grove at اوینسبورو کمیونٹی اینڈ ٹیکنیکل کالج
بیرونی روابطترميم
ویکی کومنز پر موسم سرما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |