کچھی ونگہ
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
کچھی ونگہ کوہ سلیمان میں ایک سرسبز خوبصورت ودای ہے ۔ جو چار پہاڑوں کے دامن میں واقع ہے ۔ تحصیل سلیمان کے یونیں کونسل فاضلہ کچھ میں واقع ہے۔ کچھی ونگہ میں بہت سے بزدار قبائل آباد ہیں جن میں موسیانی ، کھیانی ، لیغاری ، کوہیانی ، جلالانی ، آرائیں اور بہادرانی شامل ہیں۔