ابو عمران موسیٰ بن سہل بن قادم الرملی آپ بڑے عالم اور حدیث نبوی کے راوی ہیں۔آپ کی وفات جمادی الاول سنہ 262 ہجری میں ہوئی۔آپ علی بن سہل الرملی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ [1]

محدث
موسیٰ بن سہل رملی
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش رملہ، اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت أبو عمران
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
بہن/بھائی
عملی زندگی
طبقہ الثالثة عشر
نسب الرملي
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث

ترمیم

انھوں نے آدم بن ابی ایاس، علی بن عیاش اور ابن جریر طبری سے سنا۔ راوی: ابوداؤد نے اپنی سنن میں، ابن خزیمہ، ابن ابی حاتم، الارغیانی اور ایک ثقہ جماعت سے۔

جراح اور تعدیل

ترمیم

حافظ ابن حجر عسقلانی نے کہا ثقہ ہے۔حافظ ذہبی نے کہا ثقہ ہے ۔ امام ابو داؤد ، امام ترمذی اور امام نسائی نے کہا ثقہ ہے ۔[2]

وفات

ترمیم

آپ نے 262ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمد بن مكرم الشهير بابن منظور/-/-۔ مختصر تاريخ دمشق لابن عساكر - الجزء الخامس و العشرين (بزبان عربی)۔ ktab INC.۔ 26 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. الخزرجي/صفي الدين (2001-01-01)۔ خلاصة تذهيب تهذيب الكمال في أسماء الرجال 1-3 ج3 (بزبان عربی)۔ Dar Al Kotob Al Ilmiyah دار الكتب العلمية۔ 26 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ