تبادلۂ خیال صارف:Abualsarmad/Flow Archive 1 پر موضوع

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Abualsarmad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وعلیکم السلام

اعزازات وہ ہوتے ہیں جو برضا و رغبت دئیے جائیں جناب یہ اعزاز توآپ نے فرمائش کرکے مجھ سے لگوایا تھا مجھے مناسب نہیں لگا لہذا استرجع کر دیا جسے آپنے رد کر دیاجو آپ کا حق نہیں تھا

میں نےلاہوت لامکاں کی تائید بھی آپ کے کہنے پر کی اسے بھی استرجع کیا تھا کیونکہ یہ ایک غلط رویہ ہے ویسے جناب کی فرمائش پر میں نے کئی مضامین لکھے وہ میں استرجع نہیں کرونگا 

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس طرح عبید رضا صاحب نے Obaid-Bot کے ذریعے کئی صارفین کے شہری صفحات بنائے تو کیا وہ بھی استرجع کردیں رہی بعد لاہوت لامکاں کی ہاں کہا تھا آپ سے جو میں نے غلط کیا۔

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

الفاظ کسی کی ملکیت نہیں ہوتے الفاظ چاہے اپنے ہوں یا کسی دوسرے صارف کے اس حذف کرنا ایک قسم کی تخریب کاری ہے ہاں اس پر لکیر لگائی جاسکتی ہے جو میں نے ابھی کیا ہے۔۔۔۔ ُاس وقت الفاظ کاٹے جاسکتے ہیں جب غلطی سے لکھا ہو۔۔۔۔آپ نے سوچ سمجھ کے لکھا تھا یا میرے کہنے پر؟؟ امید ہے آپ سمجھنے کی کوشش کریں۔۔ اور تعاون کریں فیس بک پر بلاک کرنے سے یا ایسے اعزازات واپس لینا کوئی حل نہیں اللہ میرے سمیت ہم کو ہدایت دے۔۔۔۔ ہاں اگر آپ واپس لے رہے ہیں تو لکیر لگائیں۔۔۔۔ امید ہے کہ منتظم و صارف:Obaid Raza بھی متفق ہونگے اس بات سے۔۔۔۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 07:39, 12 مئی 2017 (م ع و)

"ذاتی دشمنی اور تخریب کاری سے اجنتاب!" کا جواب دیں