تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

طاہر بھائی آپ کو واپس دیکھ میری خوشی کی انتہا نہیں :) اللہ آپ کو صحت اور تندرستی دے۔ آمین — بخاری سعید تبادلہ خیال 09:44، 7 اپریل 2019ء (م ع و)

ایس ایم شاہ (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم جناب

میری نظر میں میرے اس آرٹیکل میں کوئی ایسا متنازعہ پوائنٹ نہیں کہ جس کی بنا پر یہ ویکی پیڈیا پر اپلوڈ نہ کیا جاسکے۔ علاوہ ازیں میں نے پہلے سرچ کیا تھا کہ کہیں یہ موضوع ویکی پیدیا پر تکراری تو نہیں۔ پھر یقین حاصل کرنے کے بعد میں نے یہاں اپلوڈ کیا ہے۔ساتھ ہی میرا یہ آرٹیکل کئی معتبر سائٹوں پر چھپ بھی چکا ہے۔ اگرچہ یہاں میں نے صرف ایک حوالہ دیا ہے۔ لہذا قارئین کے استفادے کے لیے اس کو ویکی پیڈیا پر ہونا چاہیے۔ بہت شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی وہی عرض کیا کہ یہ آرٹیکل چھاپنے کی جگہ نہیں ہے۔ یہ ایک دائرۃ المعارف (انسائیکلوپیڈیا) ہے۔

"السلام علیکم" کا جواب دیں