ایس ایم شاہ
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب ایس ایم شاہ کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 08:09، 4 مارچ 2019ء (م ع و)
سپاہ پاسداران کو دہشتگرد قرار دینا امریکہ کی ایک اور حماقت نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ سپاہ پاسداران کو دہشتگرد قرار دینا امریکہ کی ایک اور حماقت نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:49، 14 اپریل 2019ء (م ع و)
امام حسن العسکری علیہ السلام نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ امام حسن العسکری علیہ السلام نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:00، 6 فروری 2020ء (م ع و)
امام حسن عسکری علیہ السلام کے حالات زندگی کو باقی باقی رکھا جائے
ترمیمسلام علیکم جناب بعد از آداب عرض ہے کہ امام حسن العسکری کی مختصر سوانح حیات آپ کے ویکی پیڈیا کے عین مطابق ہے کیونکہ یہ تکراری بھی نہیں، برجستہ شخصیت ہیں کیونکہ آپ اہل بیت اطہار علیھم السلام میں سے ہیں جنہیں تمام مسلمان قبول کرتے ہیں اور بالخصوص شیعوں کے گیارھویں امام بھی ہیں نیز اضافی باتیں بھی نہیں کیونکہ فقط تین چار سطروں میں ان کے حوالے سے بنیادی معلومات فراہم کردی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں ریفرنس بھی ساتھ منسلک کردیا ہ۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اس کو ویکی پیڈیا پر باقی رکھا جائے تاکہ گوگل پر سرچ کرنے والوں کے لیے معلومات کے حصول کے لیے آسانی ہو۔
ایران میں حافظان قرآن کی تعداد نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ ایران میں حافظان قرآن کی تعداد نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:45، 26 اپریل 2020ء (م ع و)
ایران میں حافظان قرآن سے متعلق مواد کی توثیق
ترمیمالسلام علیکم جناب ایران میں حافظان قرآن کی تعداد میں نے ویکی پیڈیا پر حوالہ سمیت اپ لوڈ کیا ہے۔ یہ ویکی پیڈیا کے تمام شرائط پر مکمل اترتا ہے کیونکہ یہ معلوماتی بھی ہے، ریفرینس بھی ساتھ مذکور ہے۔ زیادہ مفصل بھی نہیں، مخاطبین کی معلومات میں اضافے کا سبب بھی ہے۔ فیگریٹیو بھی ہے۔ لہذا براہ مہربانی اسے ویکی پیڈیا پر باقی رکھا جائے۔ ممنون