تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow پر موضوع

Mirza Hafeez Aoj (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم حضور والا میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ مجھے ویکی پیڈیا کے قوائد کے بارے میں آگاہ کیا جائے ایسے تو جو میں لکھوں گا حذف کر دیا جائے گا حالانکہ ان تمام مضامین میں کوئی ایسی بات نہیں جو اخلاقیات کے خلاف ھو۔۔۔۔۔۔میں ذیل میں اپنے لکھے گئے مضامین کی تفصیل عرض کر رہا ہوں

  1. مرزا حفیظ اوج کے حوالہ جات درست کر دئیے گئے ہیں۔ اور اسے نثری اصول کے مطابق مکمل کیا گیا ہے
  2. ندیم رضا فارق ایک مستند اور معروف شاعر ہیں جو ان کے متعلق لکھا گیا ہے اس کی تصدیق دوسرے ذرائع سے کی جا سکتی ہے۔
  3. غضنفر خان روہتکی سے کون واقف نہیں ان پر اب تک 4 مقالہ جات ایم فل لکھے جا چکے ہیں اور ان کا دیوان بھی منظر عام پر ہے یہ پاکستان کے اہم شعراء میں سے ایک ہیں
  4. ذکر منیر ایک نعتیہ مجموعہ ہے جو جنوری 2020ء میں طبع ہوا ہے یہ یہاں اس لئے تحریر کیا گیا کہ اس سے مقالہ جات یا مضامین کے لئے حوالہ لیا جاسکے

ان سب باتوں کے علاوہ میں خود ایک محقق ہوں اور پی ایج ذی سکالر ہوں اور جمع و تدوین کے اصول و ضوابط سے باخبر ہونے کے ساتھ ساتھ اصول تحقیق سے بھی واقف ہوں

ان سب باتوں کے باوجود میں ایک مبتدی ہوں اور مجھے آپ کی راہنمائی کی اشد ضرورت ہے تاکہ میں اپنی تمام اغلاط کو درست کو سکوں

"مرزا حفیظ اوج" کا جواب دیں