خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Mirza Hafeez Aoj کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,100 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 05:54، 12 مارچ 2019ء (م ع و)

مرزا حفیظ اوج نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ مرزا حفیظ اوج نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:03، 3 فروری 2020ء (م ع و)

السلام علیکم

گزارش ہے کہ مجھے ان اصول و ضوابط کےبارے میں آگاہ کیا جائے جن کہ وجہ سے کوئی مضمون قبول یا رد کیا جا سکتا ہے ، میں نے یقینا اپنا تعارفی صفحہ خود تخلیق کیا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ میرا استحقاق ہے ۔۔۔ میں شاعر اور لکھاری ہوں اور اہل علم و قلم کے ہاں میری خاصی پہچان ہے اگر بات معروف ہونے کی ہے تو میں ایک معروف انسان ہوں اس بات کی تصدیق کے لئے آپ گوگل اور دیگر اہل قلم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اور میری رہمنائی کریں کہ کس طرح یہ صفحہ حذف ہونے سے بچایا جا سکتا ہے --Mirza Hafeez Aoj (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:03، 4 فروری 2020ء (م ع و)مرزا حفیظ اوج

اور ویکی پر میں ایک نیا لکھاری ہوں مجھے ابھی اصول و ضوابط کا ادراک نہیں ہے۔ چند سال پہلے میں ایک دو مضامین ویکی کے حوالے کئے تھے جو مجھے بتائے بغیر حذف کر دیے گئے جس سے میری حوصلہ شکنی ہوئی اور میں نے ویکی پر لکھنا چھوڑ دیا اب یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا ہے لہذا میری رہنمائی کی جائے مرزا حفیظ اوج--Mirza Hafeez Aoj (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:07، 4 فروری 2020ء (م ع و)

ندیم رضا فارق نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ ندیم رضا فارق نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11، 5 فروری 2020ء (م ع و)

ذکر منیر نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ ذکر منیر نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:22، 6 فروری 2020ء (م ع و)

 

آداب؛ غضنفر ادب اکیڈمی پاکستان نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:24، 6 فروری 2020ء (م ع و)

غضنفر خان روہتکی نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ غضنفر خان روہتکی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:25، 6 فروری 2020ء (م ع و)

السلام علیکم حضور والا میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ مجھے ویکی پیڈیا کے قوائد کے بارے میں آگاہ کیا جائے ایسے تو جو میں لکھوں گا حذف کر دیا جائے گا حالانکہ ان تمام مضامین میں کوئی ایسی بات نہیں جو اخلاقیات کے خلاف ھو۔۔۔۔۔۔میں ذیل میں اپنے لکھے گئے مضامین کی تفصیل عرض کر رہا ہوں

  1. مرزا حفیظ اوج کے حوالہ جات درست کر دئیے گئے ہیں۔ اور اسے نثری اصول کے مطابق مکمل کیا گیا ہے
  2. ندیم رضا فارق ایک مستند اور معروف شاعر ہیں جو ان کے متعلق لکھا گیا ہے اس کی تصدیق دوسرے ذرائع سے کی جا سکتی ہے۔
  3. غضنفر خان روہتکی سے کون واقف نہیں ان پر اب تک 4 مقالہ جات ایم فل لکھے جا چکے ہیں اور ان کا دیوان بھی منظر عام پر ہے یہ پاکستان کے اہم شعراء میں سے ایک ہیں
  4. ذکر منیر ایک نعتیہ مجموعہ ہے جو جنوری 2020ء میں طبع ہوا ہے یہ یہاں اس لئے تحریر کیا گیا کہ اس سے مقالہ جات یا مضامین کے لئے حوالہ لیا جاسکے

ان سب باتوں کے علاوہ میں خود ایک محقق ہوں اور پی ایج ذی سکالر ہوں اور جمع و تدوین کے اصول و ضوابط سے باخبر ہونے کے ساتھ ساتھ اصول تحقیق سے بھی واقف ہوں--Mirza Hafeez Aoj (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:28، 7 فروری 2020ء (م ع و)