آداب طاہر صاحب، امید کرتا ہوں کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ ہمارے پاس ایک صارفی نام تبدیل کرنے کی درخواست صارف:عالمی معرفت کی طرف سے آئی ہے جن کو آپ نے جرابی کٹھپتلی کہہ کر بلاک کردیا ہے۔ کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں ان کے کو ن سے متعدد کھاتے ہیں؟ انہوں نے نیا صارفی نام en:WP:VANISH کے تحت صارف:نام حذف کریں کی درخواست دی ہے اور درخواست میں آپ کو قصور وار قرار دیا ہے کہ آپ متعصب ہیں۔ میں درخواست کی مزید چیزیں یہاں شیئر نہیں کر سکتا لیکن مجھے امید ہے کہ آپ نے یقینا کسی وجہ سے بلاک کیا ہوگا۔ کیا اس کھاتے سے جڑے دوسرے پرانے کھاتوں کی کوئی فہرست ہے؟ شکریہ۔
تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow پر موضوع
مندرجہ ذیل ان کی کٹھ پتلیاں ہیں۔ کئی آئی پی ایڈریس بھی ہیں تاہم ان میں سے ہر ایک آئی پی ایڈریس کا ریکارڈ نہیں کیونکہ وہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔
اگر وجہ کے بارے میں کوئی شکوک و شبہات ہوں تو ضرور بتائیں۔
بہت شکریہ جناب۔ میں نے ان کی درخواست ردکردی ہے۔
صارف 2401:4900:47D2:2F48:8C83:86C6:C715:BDE8
کل کی آئی پی کٹھ پتلی
صارف:सय्यद मुहम्मद रफी
نئی کٹھ پتلی
صارف 106.215.142.53
آج کی کٹھ پتلی آئی پی
صارف 106.215.142.197
گزشتہ کل کی کٹھ پتلی آئی پی
صارف 2401:4900:30DD:9D73:E54A:CC37:DC08:9DD4
آج کی کٹھ پتلی آئی پی
صارف 2401:4900:30D1:3B08:D17A:2CF0:65A2:6825
آج کی کٹھ پتلی آئی پی