تبادلۂ خیال صارف:ساجد امجد ساجد پر موضوع

Aafi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب۔ برادری کے اتفاق رائے کے پیشِ نظر آپ کی غیر فعالی اور انتظامی حق کے عدم استعمال کے سبب آپ کے کھاتے سے یہ حق سلب کیا گیا ہے۔ اگر آپ مستقبل میں دوبارہ سے منتظم بننا چاہتے ہیں تو اس واضح شدہ حکمت عملی کے تحت نئی رائے شماری شروع کریں اور اپنے حق میں برادری سے تائید حاصل کریں۔ شکریہ۔

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جزاکم اللہ خیرا

Aafi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ساجد صاحب، اردو ویکیپیڈیا کی بیش بہا خدمات کے لیے میری طرف سے شکریہ قبول فرمائیں۔ امید کرتا ہوں آپ یہ خدمات جاری رکھیں گے اور منتظمی ان خدمات کو انجام دینے میں حائل نہ ہوگی۔

"انتظامی حق کی عدم استعمالی اور معزولی" کا جواب دیں