ویکیپیڈیا:معزولی/رائے شماری/ساجد امجد ساجد
رائے شماری ختم ہو چکی ہے، صفحہ میں ترمیم کرنے سے گریز کیا جائے |
منتظم صارف:ساجد امجد ساجد ویکیپیڈیا:منتظمین کے معیار جس میں انتظامی امور اور ویکیپیڈیا پر شراکتیں شامل ہیں، کو برقرار نہیں رکھ پائے اس لیے ان کی معزولی کے لیے رائے شماری شروع کی جا رہی ہے۔ تین سال کی شراکتوں کا جدول ظاہر کر رہا ہے کہ وہ مستقل مزاجی سے ویکیپیڈٰیا پر حصہ نہیں لے پا رہے۔ گو کہ صارف کی ترامیم دیگر دو سے زیادہ ہین تاہم مستقل مزاجی نہیں، ایک دو ماہ کی ترامیم کے بعد کئی ماہ انتہائی کم، جبکہ انتظامی امور پر بہت کم ترامیم ہیں۔
- صارف نام: ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال · شراکتیں · پابندی · محفوظ کردہ · حذف کردہ · منتقل کردہ · اختیارات · درخواست منتظم)
- منتظم از: 25 فروری 2010ء
- صارف از از: 14 مئی 2010ء
شراکتیں سال | کل شراکتیں | بلحاظ ماہ |
---|---|---|
2021ء | 3658 | جنوری = 0 فروری = 727 مارچ = 1450 اپریل = 188 مئی = 232 جون = 10 جولائی = 4 اگست = 83 ستمبر = 868 اکتوبر = 83 نومبر = 13 دسمبر = 0 |
2022ء | 3903 | جنوری = 3 فروری = 11 مارچ = 0 اپریل = 0 مئی = 3 جون = 16 جولائی = 241 اگست = 2857 ستمبر = 726 اکتوبر = 3 نومبر = 38 دسمبر = 5 |
2023ء | 1965 | جنوری = 0 فروری = 3 مارچ = 4 اپریل = 50 مئی = 114 جون = 25 جولائی = 9 اگست = 3 ستمبر = 31 اکتوبر = 769 نومبر = 879 دسمبر = 78 |
تائید
- تائید بطور نامزد کنندہ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:45، 5 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید --محمد طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:58، 5 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:39، 5 جنوری 2024ء (م ع و)
- تائید ساجد صاحب کا پابندیوں کا نوشتہ 2012 کے بعد سے خالی ہے۔ محفوظ شدگی کا 2023 میں فقط ایک اندراج ہے۔ حذف شدگی کے کل 9 اندراج ہیں اور بحالی کا آخری اندراج 17 اگست 2022 کا ہے۔ الغرض، ساجد صاحب کی انتظامی طور پر کل شراکت بہت کم ہے اور گذشتہ سال اس میں کافی کمی ظاہر ہورہی ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 11:49، 5 جنوری 2024ء (م ع و)
تنقید
تبصرہ
نتیچہ اردو میں
- رائے شماری 5 جنوری 2024ء سے 21 جنوری 2024ء جاری رہی
- تمام صارفین کا تہ دل سے شکریہ جنہوں نے اپنی آراء اور تبصروں کے ذریعہ رائے شماری میں حصہ لیا، اور انتظامیہ کو کسی فیصلہ پر پہونچنے کے لیے آسانی فراہم کی۔
- منتظم ساجد امجد ساجد کی سبکدوشی کے حق میں 4 اور مخالفت میں آنے والی آرا 0 ہیں۔
- جملہ آرا کو مدنظر رکھتے ہوئے موصوف کو منتظمی سے سبکدوش کیا جاتا ہے۔ ہمیں امید ہے موصوف اس رائے شماری کو ذاتی بنیادوں پر نہ لیتے ہوئے بدستور ویکیپیڈیا کے حق میں جاری نافع اور صحت بخش سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہیں گے، نیز تائیدی / تنقیدی رائے کے حامل صارفین آئندہ کسی بھی قسم کی گفتگو میں اس رائے شماری کی بنیاد پر شخصی عناد اور ذاتی پرخاش کو جگہ نہ دیتے ہوئے صحتمند ویکی برادری کے قیام میں مستقل ہماری معاونت فرمائیں گے۔ والسلام
Verdict in English
- Duradion of poling was from 5 January 2024 to 21 January 2024
- Votes in favor of removal of adminship: 4
- Votes in opposition of removal of adminship: 0
- First of all I would like to thank all the users who took part in the various categories of this opinion poll and it possible for the administration to look fairly into the matter and reach unto a decisive closure to the situation.
- After having considered the votes and circumstances that lay, the subjected admin would be dissociated from his adminship and hence his sysop privilege should be removed.
- We are hopeful that Mr. ساجد امجد ساجد would not be considering this situation sentimentally on personal grounds and would keep up himself with the spirit of Wikipedia’s healthy and beneficial activities to be ongoing as usual.
- Notes for related stewards
Dear steward please remove the sysop access from the Urdu Wikipedia of the following user:
- منتظم: ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال · شراکتیں · پابندی · محفوظ کردہ · حذف کردہ · منتقل کردہ · اختیارات · درخواست منتظم) (Username)