تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

درخواست

اس موضوع کو 119.73.115.215 نے پوشیدہ کر دیا ہے
وجہ: My waif in hospital opreshan ha bebe ho ey wala ha
5
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام و علیکم! بھائی طاہر محمود صاحب مجھے لاگ ان میں مسئلہ پیش آ جاتا ہے ۔لہذا مجھے استثنا از آئی پی پابندی کر دیا جائے تو مہربانی ہوگی ۔شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

YesY تکمیل

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام و علیکم! بھائی طاہر محمود صاحب ، عافی صاحب نے میری رکنیت توثیق شدہ صارف کیوں ختم کی ہے۔ میں مضمون محمد بن عبداللہ اور بہت سے مضامین پر کام کر رہا ہوں۔شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Aafi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں اس بات کا جواب آپ کو دے چکا ہوں۔ آپ ایک خود توثیق شدہ صارف ہیں اور پہلے سے خود کار طور پر اس گروہ کے رکن ہیں۔