مکرمی! آپ ان صفحات سے برائے کرم رجوع فرمائیں اور اگر کوئی معلومات غلط یا جعلی لگتی ہے تو اس میں ترمیم کا حق ہے مگر اسے حذف کردینے کا کیا جواز۔کیا وکیپیڈیا صرف آپ کی ذاتی ملکیت ہے کہ جو مرضی کرتے رہیں۔ درست معلومات والے صفحات کو حذف کردیں۔ واہ سبحان اللہ ۔ اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور آپ کو ہدایت دے۔ آپ کے اس رویے سے مجھے کوئی ڈر نہیں کہ آپ میرا صفحہ صارف: مسعودتنہا کو حذف کردیں کیونکہ آپ کا تو کام یہی ہے ۔