مولانا آزاد لائبریری علی گڑھ ، ہندوستان میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری ہے۔ یہ ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی لائبریری ہے۔ [1] [2] اس میں تقریباً 1,500,000 کتابیں ہیں۔۔[3]

مولانا آزاد لائبریری، اے ایم یو

کیفی اعظمی کی تقریبا 5000 ‍‍ذاتی کتابیں بھی یہاں رکھی گئی ہیں، جو انھوں نے کتب خانے کو عطیے میں دی تھیں۔ [4]

تاریخ

ترمیم

لائبریری کی بنیاد 1877 میں محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کے قیام کے وقت لارڈ رابرٹ بلور-لائٹن، لٹن کے پہلے ارل ، اس وقت کے وائسرائے ہند کے ذریعہ رکھی گئی تھی اور اس کا نام لٹن لائبریری رکھا گیا تھا۔ موجودہ سات منزلہ عمارت کا افتتاح 1960 میں ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے کیا تھا اور لائبریری کا نام مولانا آزاد لائبریری رکھا گیا۔ [5]

ہولڈنگز

ترمیم
فائل:Maulana Azad Library.jpg
مولانا آزاد لائبریری (سائیڈ ویو)
  1. "AMU at 5th spot on India Today Universities Rankings 2012"
  2. "AMU's Maulana Azad Library second biggest in Asia"
  3. "Maulana Azad Library of AMU celebrates Golden Jubilee | TwoCircles.net"۔ twocircles.net۔ 8 دسمبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-29
  4. "5000 books from Kaifi Azmi's personal collection donated to Aligarh Muslim University | Latest News & Updates at Daily News & Analysis". dna (بامریکی انگریزی). ستمبر 2015. Retrieved 2016-03-29.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  5. http://www.amu.ac.in/amulib.jsp?did=10066&lid=About%20the%20Library