لارڈ لٹن

ہندوستان کے وائسرائے، سفارت کار، شاعر

رابرٹ بلور لٹن، فرسٹ ارل آف لٹن المعروف لارڈ لٹن (انگریزی: Robert Bulwer-Lytton, 1st Earl of Lytton) (پیدائش: 8 نومبر 1831ء - وفات: 24 نومبر 1891ء) برطانوی سیاست دان، سفارت کار اور شاعر تھے۔انھوں نے 12 اپریل 1876ء سے 8 جون 1880ء تک ہندوستان کے وائسرائے اور گورنر جنرل کی خدمات انجام دیں۔ انھیں کے دور ملکہ وکٹوریہ نے قیصرہ ہند کا لقب اختیار کیا۔ وہ مشہور انگریز شاعر اور ناول نگار بلور لٹن کے بیٹے تھے۔

لارڈ لٹن
(انگریزی میں: Robert Bulwer-Lytton, 1. Earl of Lytton ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 نومبر 1831ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن ،  متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 نومبر 1891ء (60 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس ،  فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ہارٹفورڈشائر   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لبرل پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ایڈورڈ بلور لیٹن [6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ روزینا بلور لٹن [6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
گورنر جنرل ہند   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
12 اپریل 1876  – 8 جون 1880 
 
لارڈ رپن  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بون
ہیعرو اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [9]،  سفارت کار ،  شاعر ،  مصنف [10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت فارن آفس، مملکت متحدہ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 جی سی بی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی ترمیم

رابرٹ بلور لٹن 8 نومبر 1831ء کو لندن، انگلستان میں پیدا ہوئے۔ 1850ء سے 1875ء تک وہ مختلف سفارتی عہدوں پر معمور رہے اور اس کے بعد وزیر اعظم برطانیہ بینجمن ڈزرائیلی نے انھیں ہندوستان کا وائسرائے مقرر کیا۔ یہ جنگ آزادی 1857ء کے بعد کا پُر آشوب دور تھا جب برطانوی حکومت ہندوستان میں اپنی جڑیں مضبوط کرنے، اپنے حلیف اور دوست پیدا کرنے میں مصروف تھی۔ ان میں پہلا قدم دیسی راجواڑوں کی طرف تھا جنہیں پہلے اس کا یقین دلایا گیا کہ ان کی سرحدیں محفوظ رہیں گی اور ہر قسم کے بیرونی حملوں سے ان کی حفاظت کی جائے گی اور اس کے عوض وہ ضرورت پڑنے پر انگریز حکومت کا ساتھ دیں گے۔ ساتھ ہی ساتھ انھیں اندرونی معاملات میں کافی خود مختاری بھی دی گئی۔ دوسرے مختلف صوبوں خاص طور پر یونائیٹڈ پروونسز اور پنجاب وغیرہ میں زمینداروں اور جاگیرداروں کو بھی حفاظت کی ضمانت دی گئی اور اپنی رعایا پر انھیں پورا اختیار دیا گیا۔ اس پالیسی کو عملی جامہ پہنانے کا کام لارڈ لٹن کو ہی تفویض ہوا۔ اپنے وائسرائے رہنے کے زمانے میں انھیں افغانوں سے بھی معرکہ آرا ہونا پڑا اور اس کے صلہ میں انھیں 1880ء میں ارل کا خطاب دیا گیا۔ 1887ء سے 1891ء تک وہ فرانس میں برطانیہ کے سفیر کے عہدے پر تعینات رہے۔ انھوں نے اپنی شاعری کے مجموعے بھی شائع کیے اور اپنے باپ کی سوانح عمری بھی لکھی جو 1883ء میں شائع ہوئی۔ لارڈ لٹن 24 نومبر 1891ء کو پیرس، فرانس میں وفات پا گئے۔[13][14]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Robert-Bulwer-Lytton-1st-earl-of-Lytton — بنام: Robert Bulwer-Lytton, 1st earl of Lytton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rf616h — بنام: Robert Bulwer-Lytton, 1st Earl of Lytton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p8531.htm#i85310 — بنام: Edward Robert Bulwer-Lytton, 1st Earl of Lytton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  4. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?222152 — بنام: Owen Meredith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb147695372 — بنام: Owen Meredith — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. ^ ا ب عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  7. ^ ا ب عنوان : Kindred Britain
  8. عنوان : Бульвер, граф Литтон, Эдуард
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/117154938  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  10. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/21072739
  12. ناشر: محکمہ خارجہ ودولت مشترکہ برطانیہ
  13. جامع اردو انسائکلوپیڈیا (جلد 2، تاریخ)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی، 2000ء، ص 333
  14. رابرٹ بلور لٹن، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن