مولپانی کرکٹ اسٹیڈیم
مولپانی کرکٹ اسٹیڈیم مولپانی ، کھٹمنڈو ، نیپال میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہاں دو گراؤنڈ ہیں ایک انٹرنیشنل اسٹیڈیم جو زیر تعمیر ہے اور دوسرا نیشنل گراؤنڈ ہے جو نیپال کی قومی ٹیم کے لیے پریکٹس گراؤنڈ ہے۔ بالائی گراؤنڈ قومی گراؤنڈ ہے جہاں پہلے ہی کئی ٹورنامنٹس منعقد ہو چکے ہیں جبکہ زیریں گراؤنڈ زیر تعمیر ہے۔ [1]نیپال کی کرکٹ ایسوسی ایشن نے مولپانی میں دو گراؤنڈز تعمیر کرنے کا آغاز کیا تھا جب ایشین کرکٹ کونسل کا موجودہ مولپانی مقام میں اپنی مرکزی کرکٹ اکیڈمی بنانے کا منصوبہ پورا نہ ہو سکا۔ [2] [3] [4]
ایم سی آر | |||||
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | Mulpaniکٹھمنڈو, نیپال | ||||
جغرافیائی متناسق نظام | 27°42′44″N 85°23′47″E / 27.71222°N 85.39639°E | ||||
تاسیس | Under construction | ||||
گنجائش | 13,000 | ||||
ملکیت | نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن(CAN) | ||||
مشتغل | نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن | ||||
متصرف | نیپال قومی کرکٹ ٹیم Kantipur Capitals | ||||
اینڈ نیم | |||||
N/A N/A | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 19 July 2014 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/1147785.html ESPNcricinfo |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nepal realises dream: Mulpani Cricket Ground opens with first match"۔ kathmandupost.com
- ↑ "NEPAL: UNCOMMON GROUNDS"۔ www.asiancricket.org
- ↑ "MULPANI FLOWING"۔ www.asiancricket.org
- ↑ "MULLING OVER MULPANI, PLANNING FOR POKHARA"۔ www.asiancricket.org