نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن
نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن (سی اے این) نیپال میں کرکٹ کی باضابطہ گورننگ باڈی ہے۔ حکومتی مداخلت کی وجہ سے اسے 2016ء سے 13 اکتوبر 2019ء تک معطل رکھا گیا تھا۔[2] آئی سی سی نے ستمبر 2019ء میں ہونے والے بورڈ کے انتخابات کا خیرمقدم کیا[3] اور 14 اکتوبر کو باضابطہ طور پر بورڈ کو مشروط طور پر بحال کیا۔[4] اس کا صدر دفتر نیپال کے کھٹمنڈو میں ہے۔
نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن Cricket Association of Nepal سی اے این | |
---|---|
فائل:Cricket Association of Nepal logo.svg | |
کھیل | کرکٹ |
اختیارات | نیپال |
تاسیس | 1946 | (2003 BS)
الحاق | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
تاریخ الحاق | 1988 AD (2045 BS) Affiliate 1996 AD (2053 BS) Associate |
علاقائی الحاق | ایشیائی کرکٹ کونسل |
تاریخ الحاق | 1990 AD (2047 BS) Full Member |
صدر دفتر | کاٹھمنڈو, نیپال |
مقام | Gokarneshwor 44600 |
صدر | Chatur Bahadur Chand[1] |
نائب صدر | Raju Babu Shrestha |
سیکرٹری | Ashok Nath Pyakurel |
تربیت کار | Pubudu Dassanayake |
تربیت کار | Jagat Tamata |
کفیل | My Second Teacher |
باضابطہ ویب سائٹ | |
cricketnepal |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Govt dissolves CAN"۔ eKantipur۔ Kathmandu۔ 6 November 2014۔ 06 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2014
- ↑ "ICC suspends Cricket Association of Nepal"۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولائی 2019
- ↑ "ICC welcomes Cricket Association of Nepal elections"۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2019
- ↑ "Zimbabwe and Nepal readmitted; Women's event prize money receives a major boost"۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2019