ممیط خان
بھارتی فلموں کی آئٹم ڈانسر
(مومیاتھ خان سے رجوع مکرر)
مُمیط خان (انگریزی: Mumaith Khan) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1] جو اپنے آئٹم نمبر کے لیے مشہور ہے۔[2] اس نے تمل، تیلگو، کنڑا اور بالی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔ مگر ان میں بیشتر خصوصی ظہور تھا۔
ممیط خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 ستمبر 1982ء (42 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ٹیلی وژن میزبانی
ترمیم- 2013 جھلک دکھلا جا 6 میںثنا سعید اور تُشار کے ساتھ بطور تین کا تڑکا
فلموں کی فہرست
ترمیم- اینیمی (2013)
- راؤڈی راٹھوڑ (2012)[3]
- فن اور مستی (2007)
- جرنی ممبئی ٹو گووا (2007)
- بگ برادر (2007) (خصوصی ظہور)
- جادو سا چل گیا (2006) (خصوصی ظہور)
- رفتہ رفتہ - دے اسپیڈ (2006) (خصوصی ظہور)
- فائٹ کلب - ممبرز آنلی (2006) (خصوصی ظہور)
- ایک کھلاڑی ایک حسینہ (2005) (خصوصی ظہور)
- دل جو بھی کہے (2005) (خصوصی ظہور)
- چوکلیٹ (2005) (خصوصی ظہور)
- نشان (2005)
- لکی:نو ٹائم فور لاو (2005) .... سُنینا
- دھڑکنیں (2005)
- ہلچل (2004) (خصوصی ظہور)
- اَسَمبھَوْ (2004) (خصوصی ظہور)
- جولی (2004) (خصوصی ظہور)
- منابھائی ایم بی بی ایس (2003) .... رینا (اسپتال کی رقاصہ) (خصوصی ظہور)
- اسٹمپڈ (2003) (خصوصی ظہور)
- کانٹے (2002) (خصوصی ظہور)
تمل
ترمیم- ممبٹّیان .... سومم (2011)
- سِرُوتئی....(2011) (خصوصی ظہور)
- پَورنمی ناگم .... اہم کردار (2010)
- کٹرَدُوکلؤ (2010) (خصوصی ظہور)
- کَنتاسامی (2009) .... مینا کماری (خصوصی ظہور)
- برہما دیوا (2009) (خصوصی ظہور)
- وِلّو (2009) (خصوصی ظہور)
- وَمبو سَندئی (2008)
- مرُوداملئی (2007) (خصوصی ظہور)
- اُڈَمبو ایپَڈی اِرِک٘و (2007) (خصوصی ظہور)
- مدورائی ویرن (2007) (خصوصی ظہور)
- لی (2007) (خصوصی ظہور)
- پوکِری (2007) (خصوصی ظہور)
- ویٹایاڈو وِلایاڈو (2006) (خصوصی ظہور)
- تلئی نگَرَم (2006) (خصوصی ظہور)
- پونیئین سیلوَن (خصوصی ظہور)
کنڑا
ترمیم- سٹیزن (2008) (خصوصی ظہور)
- اوراٹا (2007) (خصوصی ظہور)
- راج - دے شو مین
- شوریا
- راجدھانی (خصوصی ظہور)
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ممیط خان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mumaith Khan"
- ↑ Randeep Ramesh (5 April 2016)۔ "Muslim India struggles to escape the past"۔ The Guardian۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2016
- ↑ Mumaith Khan: I'm amused when i am called sexy: Mumaith Khan | Telugu Movie News - Times of India[مردہ ربط]