اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

مونگ پھلی Peanut

Arachis hypogaea - Köhler–s Medizinal-Pflanzen-163.jpg

اسمیاتی درجہ نوع[1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Rosids
طبقہ: Fabales
خاندان: Fabaceae
الأسرة: Faboideae
القبيلة: Dalbergieae
جنس: Arachis
نوع: A. hypogaea
سائنسی نام
Arachis hypogaea[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
subspecies and varieties
  • subsp. fastigiata Waldron
    • var. aequatoriana Krapov. & W. C. Greg
    • var. fastigiata (Waldron) Krapov. & W. C. Greg
    • var. peruviana Krapov. & W. C. Greg
    • var. vulgaris Harz
  • subsp. hypogaea L.
    • var. hirsuta J. Kohler
    • var. hypogaea L.
مرادفات [3]
  • Arachis nambyquarae Hoehne
  • Lathyrus esquirolii H. Lév.
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


غلاف کے اند ر میوہ

مونگ پھلی (اراکیس ہائپوگے) خاندان فے بیسی سے ہے۔  جسے عام طور پر بین، پی یا لیگیوم خاندان۔

مانا جاتا ہے کہ کہ مونگ پھلی کو پہلی مرتبہ ملک  پپراگوے   کی وادیوں میں کاشت کیا گیا۔ یہ سالانہ کاشت کیے جانے والا پودہ ہے۔ اس پودے کی اونچائی  30 تا 50 سینٹی میٹر  ہے۔ 

پیداوارترميم

مونگ پھلی کی کاشت اور پیداوار میں چین اول نمبر پر ہے۔ دنیا کی مکمل پیداوار میں 42٪  یہیں پر کاشت ہوتا ہے۔ بھارت کا دوسرا نمبر (12٪) اور تیسرے مقام پر امریکا (8٪) ہے

مونگ پھلی کی پیداوار میں دنیا کے دس بڑے ممالک - 2012ترميم

Top producers of peanuts in 2012[4]
Country Production

(million metric tons)

  چین 16.7
  بھارت 5.0
  ریاستہائے متحدہ 3.1
  نائجیریا 3.1
  میانمار 1.4
  انڈونیشیا 1.2
  ارجنٹائن 1.0
 World 40.1

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ BHL Page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358762 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 741
  2.    "معرف Arachis hypogaea دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2020ء. 
  3. "The Plant List: A Working List of All Plant Species". Royal Botanic Gardens, Kew and Missouri Botanical Garden. 2013. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ February 13, 2015. 
  4. "Table 13 Peanut Area, Yield, and Production". U.S. Department of Agriculture. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ.