اجیت گڑھ

پنجاب، بھارت میں واقع شہر
(موہالی، پنجاب سے رجوع مکرر)

اجیت گڑھ (Ajitgarh) جس کا سابقہ نام موہالی (Mohali) ہے پنجاب چندی گڑھ شہر سے ملحقہ ایک آئی ٹی شہر اور تجارتی مرکز ہے۔ اس کا نام سرکاری طور پر گرو گووند سنگھ کے سب سے بڑے بیٹے صاحبزادہ اجیت سنگھ کے نام پر ہے۔[1]


صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر
شہر
سرکاری نام
بندہ سنگھ بہادر جنگ یادگار، اجیت گڑھ
بندہ سنگھ بہادر جنگ یادگار، اجیت گڑھ
ملک بھارت
ریاستپنجاب
ضلعجیت گڑھ
بلندی316 میل (1,037 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل174,000
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ٹیلی فون کوڈ91-172
گاڑی کی نمبر پلیٹPB 65

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mohali is now Ajitgarh"۔ 03 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2012