موہن جوشی
موہن جوشی ایک بھارتی سنیما، ٹیلی ویژن اور تھیٹر اداکار ہے۔ جوشی بالی وڈ، مراٹھی، بھوجپوری اور کناڈا فلموں میں کام کرتا ہے۔
موہن جوشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 ستمبر 1945ء (79 سال) بنگلور |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
قومی فلم اعزاز – خاص جیوری اعزاز/خاص اعتراف (برائے:Gharabaher ) (1999) |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
اعزازات
ترمیم- 47ویں قومی فلم اعزازات (1999) – اسپیشن مینشن اعزاز – Gharabaher - "کرپٹ سیاست دان کی بہترین اداکاری کرنے پر۔"[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "47th National Film Awards" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-13