موہن پورہ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے راولپنڈی شہر کا ایک محلہ اور یونین کونسل ہے۔موہن پورہ سے ملحق رتہ امرال، کشمیر بازار، نانک پورہ اورارجن نگرکے محلے ہیں۔ موہن پورہ کی یونین کونسل نمبر 36 راولپنڈی شہر ہے۔