اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
مفصلی پایہ
دور: 540–0 ما کیمبری – حالیہ
ناپید اور موجودہ مفصلی

اسمیاتی درجہ ہم نسل [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: حیوان
ذیلی مملکت: یومیٹازوآ
الشعبة العليا: ایکدیسوزوآ
سائنسی نام
Arthropoda[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Johann Ludwig Christian Carl Gravenhorst   ، 1843  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سب فائلا و دیگر جماعتیں

مفصلی پایہ یا مفصلی (انگریزی: Arthropod) غیر فقاری جانداروں میں سے سب سے بڑا گروپ ہے جو دنیا کے ہر علاقے میں پایا جاتا ہے۔ ان کا جسم دو (cefalothorax اور پیٹ) یا تین (سر، سینہ اور پیٹ) حصوں سے بنا ہوتا ہے جس پر سخت خول ہوتا ہے۔ یہ سخت خول نامیاتی اورمعدنی مواد سے بنایا جاتا ہے۔ موجودہ زمانے میں اس گروہ میں تقریباں دس لاکھ قسم ہيں۔

_______________________
_______________________
_______________________
مفصلی پایہ کے حصے[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2013 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013
  2. ^ ا ب پ عنوان : A Higher Level Classification of All Living Organisms — جلد: 10 — صفحہ: e0119248 — شمارہ: 4 — https://dx.doi.org/10.1371/JOURNAL.PONE.0119248https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/25923521https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC4418965 — ربط: ITIS TSN — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — عنوان : CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — https://dx.doi.org/10.18476/2023.472723 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — حوالہ یو آر ایل: CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  4.    "معرف Arthropoda دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء 
  5. >Garwood, R & Sutton, M (18 February 2012)، "The enigmatic arthropod Camptophyllia" (PDF)، Palaeontologia Electronica، 15 (2): 12، doi:10.1111/1475-4983.00174 

بیرونی روابط

ترمیم