مٹی دا باوا

پاکستانی فلم

مٹی دا باوا (انگریزی: Mitti Da Bawa) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 28 جولائی، 1972ء كو ہوئى۔ یہ سماجی فلم ڈراما کے بارے میں تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار انوار الحق موری ہیں۔ جبکہ فلم ساز عالم لوہار تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی طفیل نیازی نے نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر منظور جھلا نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، مالا، نسیم بیگم اور عالم لوہار نے گیت گائے۔ مشہور عالم لوہار کی پیشکش کے دو گانے سپرہٹ بول مٹی دا باوا او تینوں دکھاں نے مار موکاوں اور مٹی دی تصویر دے بدلے انج ناں کملا ہو

مٹی دا باوا
ہدایت کارانوار الحق موری
پروڈیوسرعالم لوہار
منظر نویسامین ایاز
کہانیظہور شمسی
ستارے
راویقصیر سینما
موسیقیطفیل نیازی
سنیماگرافیغفار امین
ایڈیٹرمحمد اسماعیل (مرحوم)
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارحنا ویڈیو (کراچی)
تاریخ نمائش
دورانیہ
122 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

حوالہ جات

ترمیم
  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (13 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم مٹی دا باوا کی اوریجنل ماسٹر مووئ دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 

بیرونی رابطہ

ترمیم